: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،19فروری(ایجنسی) اروناچل پردیش سے صدر راج ہٹا لیا گیا ہے۔ صدر پرنب مکھرجی نے ریاست سے صدر راج ہٹانے کی مرکزی
کابینہ کی سفارش آج منظور کر لی۔ مرکزی کابینہ نے گزشتہ بدھ کو صدر راج ہٹانے کی سفارش کی تھی، لیکن سپریم کورٹ نے اسی دن ایک حکم جاری کرکے ریاست میں صورت حال جوں توں برقرار رکھنے کو کہا تھا۔